پاکستان سٹیل کی تنظیم نو کا پلان تیار، ادارے کی بحالی کیلئے 18.5 ارب روپے طلب کئے جانے کا امکان

پاکستان سٹیل کی تنظیم نو کا پلان تیار، ادارے کی بحالی کیلئے 18.5 ارب روپے طلب ...
پاکستان سٹیل کی تنظیم نو کا پلان تیار، ادارے کی بحالی کیلئے 18.5 ارب روپے طلب کئے جانے کا امکان
کیپشن: Steel Mil

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجکاری کمیشن نے پاکستان سٹیل کی تنظیم نو کا پلان تیار کر لیا ہے جو آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجکاری کمیشن نے تنظیم نو کیلئے 18.5 ارب روپے طلب کئے ہیں جو تین اقساط میں ادا کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

بزنس -