چترا ل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترا ل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
چترا ل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چترا ل (مانیٹرنگ ڈیسک ) چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 81 کلومیٹر تھی  جبکہ  مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحد ی علاقہ تھا ۔

مزید :

چترال -