ہیلری کلنٹن پر جوتا پھینکنے والی ایلسن مشیل کیخلاف دو مقدمات درج

ہیلری کلنٹن پر جوتا پھینکنے والی ایلسن مشیل کیخلاف دو مقدمات درج
ہیلری کلنٹن پر جوتا پھینکنے والی ایلسن مشیل کیخلاف دو مقدمات درج
کیپشن: Hellary Clinton

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ پر جوتا پھینکنے والی ایلسن مشیل ارنسٹ پر دو فوجداری مقدمات قائم کردئیے گئے جن پر ایک سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ واقعے کے فوری بعد ایلسن کو لاس ویگاس کے ہوٹل منڈالے بے سے حراست میں لے لیا گیا تھا، ایلسن نے جوتا پھینکنے کا اعتراف کیا تھا مگر اسکی وجہ نہیں بتائی تھی۔یادرہے کہ ہلیری کلنٹن نے جوتا پھینکنے کوبظاہر مذاق میں اڑا دیا تھا اور اپنی تقریر جاری رکھی تھی۔

مزید :

جرم و انصاف -