عورت کے منہ سے بتیسی چرالی

عورت کے منہ سے بتیسی چرالی
عورت کے منہ سے بتیسی چرالی
کیپشن: false_teeth

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (بیورو رپورٹ) آپ نے کئی بڑی بڑی اور چھوٹی چھوٹی چوریوں کا سنا ہوگا کبھی کسی کی گاڑی چوری ہوئی تو کبھی کسی کی نقدی یا زیور لیکن ہم آپ کو ایک ایسی چوری کا بتائیں گے جو سن کر آپ یقیناً حیران بھی ہوں گے اور محضوض بھی۔ ورجینیا کے شہر رچ مونڈ میں ایک عجیب و غریب چوری کی واردات ہوئی، تفصیلات کے مطابق پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کررہی ہے جو ایک خاتون کے گھر میں گُھس کر اُس کی بتیسی (نقلی دانت) چرا کر لے گیا۔ پولیس نے ملزم کا نام لفوڈحارث بتایا ہے اور کہا ہے کہ ملزم خود بھی بغیر دانتوں کے ہے اور اس کی چوری کی وجہ بھی یہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -