میک اپ کے سامان پر ٹیکس سے حاجی عدیل پریشان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماءحاجی عدیل آئندہ مالی سال کے بجٹ میں میک اپ کے سامان پر ٹیکس عائد ہونے سے پریشان ہوگئے ۔ سینٹ کے اجلاس میں حاجی عدیل نے سوال کیاکہ میک اپ کا سامان مہنگاہوگیاتو اچھی شکلیں کیسے آئیں گی؟