خبر ایک نظر میں <<

مکھی نے اپنی ساتھی کی ہلاکت کا صدر اوباما سے بدلہ لے لیا

27 جنوری 2013 (12:29)
مکھی نے اپنی ساتھی کی ہلاکت کا صدر اوباما سے بدلہ لے لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی ساتھی کے خون کا بدلہ لینے کے لیے ایک نہایت تیز طراز مکھی نے دنیا کے طاقتور ترین شخص یعنی امریکی صدر اوباما کو چت کردیا۔ وائٹ ہاﺅس میں ہونیوالی تقریب میں سٹاک ایکسچینج کے سربراہ کی تقرری کا اعلان کرتے وقت ایک مکھی اوباما کے گرد منڈلانے لگی، صدر نے کئی بار اسے ہٹانے کی کوشش کی لیکن مکھی نے اس کا کوئی اثر نہ لیا۔ زچ ہو کر امریکی صدر یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ مکھیوں نے انہیں بہت تنگ کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ 2009ءمیں امریکی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران ستانے والی مکھی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے تھے اور اب اُن کے دوسرے دور صدارت میں بھی مکھیوں نے اُن کا پیچھا نہ چھوڑا۔

مزید

بھلکڑ باپ نے کمسن کی جان لے لی
بھلکڑ باپ نے کمسن کی جان لے لی...
پاﺅڈر شراب بھی مارکیٹ میں آگئی
پاﺅڈر شراب بھی مارکیٹ میں آگئی ...
نیکی کر کے دریا میں ’ڈال‘دیا
نیکی کر کے دریا میں ’ڈال‘دیا...
نوازشریف گھر یا چھا جائیں گے:شیخ رشید
نوازشریف گھر یا چھا جائیں گے:شیخ رشید...

تبصرے