وزن کم کرنے کے لئے پریشان رہنا ضروری

وزن کم کرنے کے لئے پریشان رہنا ضروری
weight
کیپشن: Fat

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جو افراد ہمیشہ خوش رہتے ہیں، ان کو سلمنگ کلب اور ڈائیٹنگ بھی دبلا نہیں کرسکتی۔ جاپانی تحقیق کے مطابق جو افراد مثبت سوچ رکھتے ہیں اور خوش رہتے ہیں ان کے لئے وزن کم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق وزن کم کرنے کے لئے اس سے متعلق تھوڑی پریشانی لینا ضروری ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق جو افراد وزن کم کرنے کے بارے میں زیادہ سوچتے ہیں ان کے لئے ڈائٹنگ پلان زیاہ فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں جبکہ وہ افراد جو اپنے وزن کے بارے میں فکر مند نہیں ہوتے ڈائٹنگ پلان بھی ان کو دبلا نہیں کرسکتے۔

مزید :

تعلیم و صحت -