بال ٹھاکرئے کی حالت تشویشناک ہوگئی

بال ٹھاکرئے کی حالت تشویشناک ہوگئی
بال ٹھاکرئے کی حالت تشویشناک ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کی حالت تشویشناک ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بال ٹھاکرے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ بال ٹھاکرے کی حالت کے پیش نظر ممبئی میں ہزاروں لوگ بال ٹھاکرے کے گھر کے باہر جمع ہوگئے ہیں۔ بال ٹھاکرے کے گھر جانیوالی سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئی ہیں۔