افغانستان کاصدر بنا تو پاکستان سے تعلقات کو فروغ دوں گا: اشرف غنی

افغانستان کاصدر بنا تو پاکستان سے تعلقات کو فروغ دوں گا: اشرف غنی
افغانستان کاصدر بنا تو پاکستان سے تعلقات کو فروغ دوں گا: اشرف غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدارتی امیدواراشرف غنی نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے توپاکستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اشرف غنی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات خطے میں استحکام کیلئے بہت ضروری ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے شدت پسندی کا خاتمہ چیلنج کے طور پر لیا ہے جو قابلِ تحسین ہے ۔