ملکہ برطانیہ کی 88 ویں سالگرہ پر 41 توپوں کی سلامی

ملکہ برطانیہ کی 88 ویں سالگرہ پر 41 توپوں کی سلامی
ملکہ برطانیہ کی 88 ویں سالگرہ پر 41 توپوں کی سلامی
کیپشن: Queen Elizabeth.

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کے گرین پارک میں ملکہ الزبتھ دوم کوسالگرہ کی خوشی میں 41 توپوں کی سلامی پیش کی گئی، بعد ازاں لندن ٹاور پر لندن آرٹلری کمپنی کی جانب سے ملکہ کے اعزاز میں 62 گن فائر کئے گئے، ملکہ الزبتھ اپنی سالگرہ ونڈسر کیسل میں منائیں گی جبکہ سرکاری سطح پر ملکہ کی سالگرہ کی تقریبات 14 جون کو منعقد کی جائیں گی۔