ٹی وی چینلز کے لائسنس نیلامی میں ملنے کا دعویٰ

ٹی وی چینلز کے لائسنس نیلامی میں ملنے کا دعویٰ
 ٹی وی چینلز کے لائسنس نیلامی میں ملنے کا دعویٰ
کیپشن: Pemra

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے ٹی وی چینلز کے لائسنسوں کے اجراءکی پالیسی تبدیل کردی گئی ہے اور نئی پالیسی کے مطابق نئے لائسنس نیلامی کے ذریعے جاری کئے جائیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پیمرا کے قواعد وضوابط میں بھی اہم تبدیلیاں کی جارہی ہیں اور غیر ملکی پروگراموں کے مندرجات اور مقامی چینلز میں ان پروگراموں کے وقت کا بھی ازسر نو تعین کیا جائے گا۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ٹی وی چینلز کی موجودہ سالانہ فیس میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -