اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبا دایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے ۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق دوحہ جانیوالے ملزم نے سامان کے اندر پانچ کلوگرام ہیروئن چھپا رکھی تھی جس کے سامان کی تلاشی پر ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ ملزم کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیاگیا ۔

مزید :

اسلام آباد -