ایم کیو ایم کل احتجاج کرے گی ، ہڑتال نہیں ہوگی:فاروق ستار

ایم کیو ایم کل احتجاج کرے گی ، ہڑتال نہیں ہوگی:فاروق ستار
ایم کیو ایم کل احتجاج کرے گی ، ہڑتال نہیں ہوگی:فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے کارکنوں کی گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کیخلاف کل کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے واضح کیا ہے کہ کل پرامن احتجاج  ہوگا ، جس دوران ہڑتال کی کال نہیں دی گئی بلکہ کاروبار ِ زندگی جاری رکھنے کی اپیل کی گئی ہے اور یہ احتجاج بھی صرف پریس کلب تک محدود ہوگا ۔

مزید :

کراچی -