نوازشریف ہسپتال میں حامد میر کی عیادت کریں گے

نوازشریف ہسپتال میں حامد میر کی عیادت کریں گے
 نوازشریف ہسپتال میں حامد میر کی عیادت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں نوازشریف کی کراچی آمد متوقع ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہسپتال میں زیر علاج سینئر صحافی حامد میر کی عیادت کیلئے کراچی آئیں گے ۔ ان کے متوقع شیڈول میں صرف نجی ہسپتال کا دورہ شامل ہے ۔

مزید :

کراچی -