شفیق تنولی کو دھمکیاں مل رہی تھیں، ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: آئی جی سندھ

شفیق تنولی کو دھمکیاں مل رہی تھیں، ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: آئی ...
شفیق تنولی کو دھمکیاں مل رہی تھیں، ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: آئی جی سندھ
کیپشن: Iqbal Mehmood (IG Sindh)

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے آئی جی اقبال محمود نے کہا ہے کہ شفیق تنولی کو طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں جس پر انہیں احتیاط کا مشورہ دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ شفیق تنولی کو بکتر بند گاڑی دی ہوئی تھی اور انہیں دھمکیاں ملنے کے باعث احتیاط کا مشورہ دیا تھا۔ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کیلئے فنگر پرنٹس نادرا کو دے دیئے گئے ہیں، ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

مزید :

کراچی -