لاہور:گھریلو تنازع پر فائرنگ، چار افراد چل بسے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت میں گھریلو تنازع پر فارئرنگ میں کے واقعے میں چار افرد ہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں گھریلوتنازع پر ملزم سر فرا ز نے اپنے بیٹے ، بہو ،بیٹے کے سالے اور ساس کو قتل کیا ۔پولیس کے مطابق ملزم واقعے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہرا س پھیل گیا ہے ۔