فیروز پور روڈ پر رکشے کا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا

فیروز پور روڈ پر رکشے کا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا
فیروز پور روڈ پر رکشے کا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا
کیپشن: lahore map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیروز پور روڈ پر رکشے کا گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے رکشہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیروز پور روڈ پر رکشے کا گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا جس سے رکشے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

لاہور -