رمضان المبارک کا چاند10 جولائی کو نظر آ سکتا ہے: محکمہ موسمیات

رمضان المبارک کا چاند10 جولائی کو نظر آ سکتا ہے: محکمہ موسمیات
رمضان المبارک کا چاند10 جولائی کو نظر آ سکتا ہے: محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 9 جولائی کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکانات بہت کم ہیں تاہم 10 جولائی کو چاند نظر آ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کہرمضان المبارک کا چاند 8 جولائی کو دن 12:14 پر پیدا ہو گا اس لئے 9 جولائی کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہیں، نئے چاند کے نظر آنے کیلئے اس کی عمر 31 گھنٹے سے زیادہ ہونی چاہئے، محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے بعد چاند نظرآنے کا دورانیہ کم از کم 41 منٹ ہونا چاہئے۔

مزید :

لاہور -