خبر ایک نظر میں <<

لاہور(پ ر) عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ چیئرمین عدلیہ بچاﺅ کمیٹی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے بے شمارقربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیاگیا بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے اس نے جونا گڑھ، مناوادر اور منگرول کی سلیمان ریاستوں پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے مقبوضہ کشمیر پر بھی جہاں 70 فیصد مسلمانوں کی آبادی ہے بھارت نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے فوج پاکستان کی سرحدوں کی محافظ ہے اور پاکستان کی آزادی کو برقرار رکھنے کے لئے فوج کا ہونا ضروری ہے فوج کی مخالفت بھارت کے ایجنٹ کررہے ہیں ...