عمر سعید چوہدری ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ لاہور تعینات

عمر سعید چوہدری ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ لاہور تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(پ ر) سابق ڈی جی کنٹونمنٹ بورڈ لاہور چوہدری سعید اﷲ کے صاحبزادے عمر سعید چوہدری کے ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ لاہور تعینات ہونے پر سابق سینئر وفاقی وزیر دفاع راﺅ سکندر اقبال مرحوم کے پولیٹیکل سیکرٹری سید فراز زیدی ، رضوان صابر ڈوگر، عرفان صابر ڈوگر اور اہلیانِ حلقہ نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عمر سعید چوہدری بورڈ کی ترقی کے لئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔