سیدمعین شاہ کی ساتھیوں کے ہمراہ فوج اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی

سیدمعین شاہ کی ساتھیوں کے ہمراہ فوج اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاک فوج سرحدوں کی محافظ اور ملک ریاض چیئرمین بحریہ مسیحا انسانیت ہے، وقت آنے پر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے پاکستانی قوم پاک فوج کے ساتھ ہے مشہور سوشل ورکر اور قومی کمیشن برائے قانون وانصاف بین المذاہب ہم آہنگی وانسانی حقوق پاکستان، فیڈرل چیئرمین لاہور پیر سید معین شاہ نے پاک فوج اور ملک ریاض چیئرمین بحریہ کی سماجی خدمات پر ہزاروں ساتھیوں شیر زمین خان، سلیم علوی، ولایت شاہ، رازقیہ خان،مقصود احمد، عرفان احسان الحق،لالہ شیر خان، اسلم خان، عمران شاہ، رحیم داد کے ہمراہ ایک ریلی نکالی اور پاک فوج اور ملک ریاض کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا آخر میں لالہ شیر خان نے کہا کہ لال مسجد کی تعمیر نو کا اعزاز بھی ملک ریاض کو حاصل ہے اس وقت پاکستان کو ایسے ہی لوگوں کی اشد ضرورت ہے۔