صحا فت پر حملہ آزادی صحا فت کا مذاق اْڑانے کے برابر ہے، اجمل حسین
لاہور)پ ر( پا کستان تحریک انصا ف فرانس کے جنرل سیکرٹری اجمل حسین بھٹی نے اینکر پر سن حا مد میر پر ہو نے والے حملے کی شد ید مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ صحا فت پر حملہ آزادی صحا فت کا سر عام مذاق اْڑانے کے برابر ہے انہوں نے کہا کہ اینکر پر سن حا مد میر پر ہو نے والے حملے کی پاکستان تحریک انصا ف بھر پو ر مذمت کر تی ہے اور حکو مت سے اپیل کر تی ہے کہ ان واقعات کے اصل ملزما ن کو عوام کے سامنے لا کر سخت سے سخت سز ا دی جائے انہوں نے کہا کہ ملک میں اگر صحا فیوں کو سیکو رٹی فراہم نہیں کی جا ئے گی تو پھرتما م سیکیو رٹی ان حکمرانوں کیلئے ہی ہے انہوں نے اس واقع کی بھرپور مذمت کر تے ہوئے کہا کہ بہت سے سچ لکھنے والے صحا فی اپنی جا نوں کو نظرانہ دے چکے ہیں لیکن اب وقت نہیں ہے اینکر پر سن حامد میر پر قاتلا نہ حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔