پشاور کی تباہی کا بڑا منصوبہ ناکا م

پشاور کی تباہی کا بڑا منصوبہ ناکا م
 پشاور کی تباہی کا بڑا منصوبہ ناکا م

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پشاور شہر میں دہشت گردی اور تباہی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکا م بنا تے ہوئے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ہے ۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق یہ گاڑی باڑہ کے علاقے تختہ بیگ میں پکڑی گئی ہے ۔ اس میں بارود سے بھرے تین سلنڈر نصب کئے گئے تھے ۔ان سلنڈروں کے پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوسکتی تھی۔

مزید :

پشاور -