پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
police
کیپشن: peshawer

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(نیوز ڈیسک )تھانہ بڈھ بیر کے علاقے میں پولیس چوکی سیفن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کرلیا جبکہ وہ پولیس چوکی سیفن کے قریب 7ورزنی بم نصب کر رہا تھا ۔ جبکہ ملزم کے قبضے سے مزید 5کلو دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ۔ اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم شعیب اختر کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ جبکہ ملزم کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

مزید :

پشاور -