ہاﺅسنگ سوسائٹی کی بجلی چوری پکڑی گئی ، مالک اور مینیجر گرفتار

ہاﺅسنگ سوسائٹی کی بجلی چوری پکڑی گئی ، مالک اور مینیجر گرفتار
ہاﺅسنگ سوسائٹی کی بجلی چوری پکڑی گئی ، مالک اور مینیجر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ دیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر ایک ہاﺅسنگ سوسائٹی میں بجلی کی چوری پکڑ لی ہے اور سوسائٹی کے مالک کو مینیجر سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔ اس سوسائٹی کے سو سے زائد گھروں کو چوری کی بجلی فراہم کی جارہی تھی ۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -