دو لاکھ روپے کا ایک وقت کا کھانا

دو لاکھ روپے کا ایک وقت کا کھانا
Hotel
کیپشن: ہوٹل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ (بیورو نیوز)آپ نے بہت مہنگے کھانے کھائے ہوں گے۔ ان کھانوں میں ایک وقت کھانے کی قیمت ہزارو ں میں ہو سکتی ہے لیکن اب ایک ایسا ہوٹل کھل گیا ہے جہاں ایک وقت کھانے کی قیمت 2لاکھ روپے سے زائد ہو گی۔ یہ ریسٹورنٹ سپین کے مشہور جزیرے ”ایزا“میں کھولا گیا ہے جہاں 20کھانے ایک وقت میں لوگوں کو کھلائے جائیں گے۔ ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صرف کھانا ہی اہم نہیں ہوتا بلکہ جس انداز میں آپ زندگی گزاتے ہیں وہ اہم ہے۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ یہاں آکر لوگوں کو معلوم ہو گا کہ زندگی کیا ہے کیونکہ ہم نے روشنی، آرٹ اور بہترین کھانے سے سب کو حیران کر دینا ہے۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -