قبائلی عوام نے ڈرون کیخلاف بندوقیں نکال لیں

قبائلی عوام نے ڈرون کیخلاف بندوقیں نکال لیں
قبائلی عوام نے ڈرون کیخلاف بندوقیں نکال لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں پانچ امریکی ڈرون طیارے کئی گھنٹے تک نچلی سطح پر پروازیں کرتے رہے جس پر قبائلیوں نے مشتعل ہوکر ڈرون طیاروں کو مار گرانے کیلئے ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کی تاہم ڈرون طیارے محفوظ رہے اوربغیر کسی نقصان سے واپس افغانستان چلے گئے۔ ڈرون طیاروں کی پرواز سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید :

وزیرستان -